|
Newspaper |
Contents |
Year |
|
جسارت اسلام آباد |
پاکستانی ملک کے اقتصادی مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں
۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
صحافت اسلام آباد |
نیا سال ، دنیا پر امید، پاکستانی ناامید ہو گئے ۔ گیلپ
سروے |
2001 |
|
مشرق پشاور |
سال نو : پاکستان میں امید کی شرح میں نمایاں کمی |
2001 |
|
اساس راولپنڈی |
پاکستان میں امید کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ۔ گیلپ
سروے |
2001 |
|
دن راولپنڈی |
پاکستان کے عوام نے امید کا دامن ہاتھ سے چھوڑ دیا ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
نواۓ وقت راولپنڈی |
اقتصادی بدحالی ، بے روزگاری کا خوف ، پاکستانی عوام نے
امید کا دامن چھوڑنا شروع کر دیا |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
Hope declining in Pakistan: Survey |
2001 |
|
The News Islamabad |
37% of Pakistanis think new year will be better, says
Survey |
2001 |
|
The Nation Islamabad |
Only 37 percent optimist about 2001: Gallup |
2001 |
|
جسارت کراچی |
پاکستانی ملک کے اقتصادی مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں
۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
امت کراچی |
پاکستان دنیا کے پر امید ممالک میں
36 ویں نمبر پر آگیا ۔ |
2001 |
|
پاکستان لاہور |
عوام کی اکثریت پاکستان کے مستقبل سے مایوس ہو گئی ۔ |
2001 |
|
خبریں لاہور |
37فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ
نیا سال گذشتہ برس سے ببہتر ہو گا ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
نوائے وقت لاہور |
بدحالی ، بے روزگاری ۔ پاکستانیوں نےامید کا دامن چھوڑنا
شروع کر دیا ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
The Nation Lahore |
Only 37 percent optimist about 2001: Gallup |
2001 |
|
جنگ لاہور |
پاکستان میں مایوس افراد کی شرح بڑھ گئی ۔ اگلے سال بے
روزگاری بڑھے گی ۔ سروے رپورٹ |
2001 |
|
پاکستان لاہور |
پکوڑے رمضان میں افطاری کے دوران مقبول ترین ڈش رہی ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
جنگ لاہور |
پکوڑا ۔ رمضان المبارک میں افطار کا مقبول ترین آئٹم |
2001 |
|
The News, Lahore |
Pakora is favourite Iftar Snack: Survey |
2001 |
|
امت کراچی |
رمضان المبارک میں افطار کا مقبول ترین آئٹم پکوڑا ہے ۔ |
2001 |
|
جسارت کراچی |
رمضان : افظار اور پکوڑے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
The News, Islamabad |
Pakora most popular snack at Iftar, Survey |
2001 |
|
جنگ راولپنڈی |
پاکستان میں افطار کی مقبول ترین غذا ۔
پکوڑا
پہلا نمبر لے گیا ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
پکوڑے افطار کا مقبول ترین آئٹم ہیں گیلپ |
2001 |
|
خبریں اسلام آباد |
رمضان المبارک میں پکوڑے افطار کی مقبول غذا رہے ۔ گیلپ
سروے |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
Headache notably higher among women than men. |
2001 |
|
صحافت اسلام آباد |
پاکستان میں %14
مرد اور %26
خواتین کو سر درد کی شکایت رہتی ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
اساس راولپنڈی |
پاکستان میں %14
مرد اور %26
خواتین کو سر درد کی شکایت رہتی ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
The Nation, Islamabad |
Women more prone to headaches |
2001 |
|
پاکستان لاہور |
شہری زندگی کی پریشانیاں ، فضائی آلودگی ۔
%14 مرد
اور %26
خواتین کو اکثر سر درد کی شکایت رہتی ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
خبریں لاہور |
14فیصد مردوں اور
%26
خواتین کو سر درد رہتا ہے ۔گیلپ سروے |
2001 |
|
نوائے وقت لاہور |
پاکستانیوں کی اکثریت سر درد میں مبتلا ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جنگ راولپنڈی |
70فیصد ناظرین ٹی وی پر کھیلوں کے
مقابلے دیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔ سروے رپورٹ |
2001 |
|
نوائے وقت راولپنڈی |
ٹی وی کے شہری ناظرین میں سے %70
کھیلوں کے پروگرام دیکھتے ہیں ۔ |
2001 |
|
The Nation, Islamabad |
70 pc urbanities watch TV Sports. |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
70فیصد ٹی وی ناظرین کھیلوں میں
دلچسپی رکھتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
مشرق پشاور |
کھیلوں کے پروگرام امیروں اور غریبوں میں یکساں مقبول ۔ |
2001 |
|
جسارت کراچی |
70فیصد ٹی وی ناظرین کھیلوں میں
دلچسپی رکھتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جنگ کراچی |
ستر فیصد ناظرین ٹی وی پر کھیلوں کے پروگرام دیکھتے ہیں
۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
امت کراچی |
70فیصد ناظرین ٹی وی پر کھیلوں کے
مقابلے میں دلچسپی لیتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
پاکستان لاہور |
ٹی وی کے ستر فیصد شہری کھیلوں کے پروگرام دلچسپی سے
دیکھتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
نوائے وقت لاہور |
شہری ٹی وی کے سپورٹس پروگراموں کے دیوانے ہیں ۔ |
2001 |
|
جنگ لاہور |
70فیصد پاکستانی شہری ٹی وی پر
کھیلوں کے پروگراموں میں دلچسپی لیتے ہیں ۔ سروے |
2001 |
|
نوائے وقت کراچی |
ٹی وی کے کمپیئر معین اختر خواتین اور مرد حضرات میں
یکساں مقبول ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت کراچی |
عمر شریف مرد و خواتین میں یکساں مقبول کمپئیر ہیں ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
خبریں لاہور |
معین اختر ٹی وی کمپیئرز میں سر فہرست ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
The News, Lahore |
Moeen Akhtar most popular TV Compere. |
2001 |
|
نوائے وقت لاہور |
معین اختر ہر عمر کے مرد و خواتین میں پسند کیے جاتے ہیں
۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
پاکستان لاہور |
ٹی وی کے کمپیئر معین اختر تمام عمر کے مرد اورخواتین
میں پسند کیے جاتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
Moeen Akhtar most popular TV Compere. |
2001 |
|
نواۓ وقت راولپنڈی |
معین اختر تمام عمر کے مرد و خواتین میں پسند کیے جاتے
ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
خبریں اسلام آباد |
معین اختر ٹی وی کمپیئرز میں سر فہرست ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
اساس راولپنڈی |
معین اختر ٹی وی کے مقبول کمپئر ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
The Nation, Islamabad |
Moeen Akhtar most popular TV compere. |
2001 |
|
The News, Islamabad |
Moeen Akhtar most popular TV compere: Survey |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
One-third Pakistanis use Joshanda in flu |
2001 |
|
اساس راولپنڈی |
ایک تہائی پاکستانی فلو کا مقابلہ جوشاندے سے کرتے ہیں ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
ایک تہائی پاکستانی فلو کا علاج جوشاندے سے کرتے ہیں ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
دن راولپنڈی |
ایک تہائی پاکستانی فلو کا مقابلہ جوشاندے سے کرتے ہیں ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
The News Lahore |
One-third Pakistanis treat flu through Joshanda |
2001 |
|
خبریں لاہور |
شہر کی نسبت دیہات میں جوشاندہ زیادہ مقبول ہے ۔ گیلپ
سروے |
2001 |
|
جنگ لاہور |
33فیصد پاکستانی فلو کا علاج
جوشاندے سے کرتے ہیں ۔ %12
کو ئی علاج نہیں کرتے ۔ سروے رپورٹ |
2001 |
|
امت کراچی |
ایک تہائی پاکستانی فلو کا علاج جوشاندے سے کرتے ہیں ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت کراچی |
ایک تہائی پاکستانی فلو کا علاج جوشاندے سے کرتے ہیں ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
خبریں اسلام آباد |
52فیصد والدین پچوں کو انگریزی
اسکولوں میں پڑھانا چاہتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جنگ لاہور |
20لاکھ چھوٹے کاروباری ادارے بیشتر
ادھار کے سرمائے سے بنے ۔ |
2001 |
|
The Nation, Islamabad |
Pakistan has 2m small business units: Survey |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
پاکستان میں 20
لاکھ چھوٹے کاروبار ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت کراچی |
پاکستان میں 20
لاکھ چھوٹے کاروبار ی ادارےہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
خبریں اسلام آباد |
پاکستان میں 20
لاکھ چھوٹے کاروبار ی ادارےہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
خبریں لاہور |
پاکستان میں 20
لاکھ چھوٹے کاروبار ی ادارےہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جنگ راولپنڈی |
پاکستان میں 20
لاکھ چھوٹے کاروبار ی ادارےہیں ۔ سروے |
2001 |
|
نوائے وقت لاہور |
شہری علاقوں میں 15
فیصد افراد کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
پاکستان لاہور |
باقاعدگی سے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے خوش رہتے ہیں ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
Poverty on rise - Survey |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
غربت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ 60
فیصد پاکستانیوں کی رائے |
2001 |
|
جنگ راولپنڈی |
پاکستان میں غربت بڑھ رہی ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
غریبوں کی مدد کرنے کے رجحان میں کمی ہو رہی ہے ۔43
فیصد عوام ۔۔۔ |
2001 |
|
اوصاف اسلام آباد |
ملک میں غربت میں اضافے کا رجحان ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
The News, Lahore |
Poverty on rise - Survey |
2001 |
|
جنگ لاہور |
پاکستان میں غربت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سروے |
2001 |
|
خبریں لاہور |
غربت میں اضافہ اور غریبوں کی مدد میں کمی ہو رہی ہے ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
پاکستان لاہور |
پاکستان میں غربت بڑھتی جا رہی ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت کراچی |
غربت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ %60
پاکستانیوں کی رائے |
2001 |
|
The Nation Lahore |
68 percent people rise before sunrise - Survey |
2001 |
|
نوائے وقت لاہور |
سردیوں میں %68
پاکستانی شہری اور %82
دیہاتی سورج طلوع ہونے سے پہلے بیدار ہوتے ہیں ۔ سروے |
2001 |
|
پاکستان لاہور |
68فیصد شہری اور
%84
دیہاتی علی الصبح اٹھنے کے عادی ہیں ۔ |
2001 |
|
The News, Lahore |
68 pc urban, 83 pc rural people rise before sunrise in
winter. |
2001 |
|
The News, Islamabad |
68 pc urban, 83 pc rural residents wakeup before
sunrise in winter: Survey |
2001 |
|
امت کراچی |
68فیصد شہری ،
%83
دیہاتی طلوع آفتاب سے پہلے اٹھتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جنگ کراچی |
خواتین میں صبح بیدار ہونے کا مقبول وقت چھ اور سات بجے
کا ہے ۔ سروے |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
رات گئے تک جاگنے والوں میں اکثریت خواتین کی ہے ۔ گیلپ
سروے |
2001 |
|
جنگ راولپنڈی |
20فیصد خواتین رات بارہ بجے کے بعد
سوتی ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
مشرق پشاور |
پاکستان کے شہروں میں %68
افراد صبح سویرے بیدار ہوتے ہیں ۔ؕ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
83فیصد دیہاتی اور
%68
شہری طلوع آفتاب سے قبل بیدار ہوتے ہیں ۔ |
2001 |
|
اساس راولپنڈی |
دیہات میں %83
افراد طلوع آفتاب سے قبل بیدار ہوتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
دن راولپنڈی |
شہروں میں %68 اور دیہاتوں میں %83
لوگ صبح سویرے نیند سے بیدار ہوتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
The Nation, Islamabad |
68 percent people rise before sunrise - Survey |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
68 pc urban, 83 pc rural residents rise before sunrise
in winter. |
2001 |
|
خبریں لاہور |
شہروں میں %68
اور دیہاتوں میں %83
افراد طلوع آفتاب سے قبل اٹھ جاتےہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جنگ لاہور |
پاکستانی امریکیوں کو خوبصورت اور جاپانیوں کو دیانتدار
سمجھتے ہیں ۔ |
2001 |
|
The Nation, Islamabad |
Japanese most honest - Survey |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
پاکستانی عوام امریکیوں کو دیانتدار نہیں سمجھتے ۔ گیلپ
سروے |
2001 |
|
صحافت اسلام آباد |
پاکستان میں امریکیوں کو خوبصورت اور جاپانیوں کو
دیانتدار اور بااخلاق سمجھا جاتا ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
دن راولپنڈی |
پاکستان میں امریکیوں کو خوبصورت اور جاپانیوں کو
دیانتدار سمجھا جاتا ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
نوائے وقت لاہور |
پاکستانی امریکیوں کو خوبصورت اور جاپانیوں کو دیانتدار
اور بااخلاق سمجھتے ہیں ۔ سروے |
2001 |
|
The News, Lahore |
Americans top in appearance, Japanese in honesty -
Survey |
2001 |
|
خبریں لاہور |
پاکستان میں امریکیوں کو خوبصورت اور جاپانیوں کو
دیانتدار سمجھا جاتا ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
امت کراچی |
29فیصد پاکستانیوں نے امریکیوں کو خوبصورت قرار دے دیا ۔ |
2001 |
|
پاکستان لاہور |
پاکستان میں امریکی خوبصورت جبکہ برطانوی ، جاپانی اور
جرمن باشندے دیانتدار سمجھے جاتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
The Nation Lahore |
Japanese most honest - Survey |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
امریکی خوبصورت اور جاپانی ایماندار ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
خبریں اسلام آباد |
پاکستان میں امریکیوں کو خوبصورت اور جاپانیوں کو
دیانتدار سمجھا جاتا ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
The News Islamabad |
Japanese most honest nation - Survey |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
پاکستان میں ہر آٹھواں فرد نظر کا چشمہ لگاتا ہے ۔ گیلپ
سروے |
2001 |
|
خبریں اسلام آباد |
ہر آٹھویں پاکستانی کی دور کی نظر کمزور ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جنگ راولپنڈی |
ہر آٹھواں پاکستانی دور تک دیکھنے کے لیے عینک لگاتا ہے
۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
دن راولپنڈی |
ہر آٹھواں پاکستانی دور تک دیکھنے کے لیے نظر کا چشمہ
لگاتا ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
پاکستان کا ہر آٹھواں شخص نظر کا چشمہ لگاتا ہے ۔ گیلپ
سروے |
2001 |
|
جنگ لاہور |
40سال سے کم عمر کا ہر آٹھواں
پاکستانی دور تک دیکھنے کے لیے نظر کا چشمہ لگاتا ہے ۔ |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
12% people celebrate Eid in home towns. |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
پاکستان میں %85
افراد نے عید شہر میں منائی ۔ |
2001 |
|
نوائے وقت اسلام آباد |
اس سال %12
شہریوں نے اپنے آبائی گاؤں یا کسی اور شہر جا کر عید
منائی ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
صحافت اسلام آباد |
12فیصد
شہریوں نے اپنے آبائی گاؤں یا کسی اور شہر میں جا رک عید
قربان منائی ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت کراچی |
پاکستان میں %85
افراد نے عید شہر میں منائی ۔ |
2001 |
|
The Nation, Islamabad |
Economics conditions improves |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
26فیصدعوام معاشی بدحالی کا شکار
ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
36فیصد گھرانوں کی معاشی حالت گذشتہ
سال سے بہتر ہے جبکہ 38
فیصد کی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
Pakistan's economic condition improves |
2001 |
|
اساس راولپنڈی |
پاکستان میں %36
گھرانوں کی اقتصادی حالت گذشتہ سال سے بہتر ،
%26 کی
خراب جبکہ 38
فیصد کی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ۔ گیلپ |
2001 |
|
مشرق پشاور |
36فیصد گھرانوں کی اقتصادی حالت
گذشتہ سال سے بہتر ہو گئی ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
امت کراچی |
ملک میں %36
گھرانوں کی معاشی حالت بہتر ہے ۔ |
2001 |
|
جسارت کراچی |
26فیصدعوام معاشی بدحالی کا شکار
ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
دن راولپنڈی |
36فیصد پاکستانی گھرانوں کے مطابق
انکی اقتصادی حالت گذشتہ سال سے بہتر ہے ۔ |
2001 |
|
امت کراچی |
30فیصد دیہی آبادی شہر آنے کی
خواہشمند ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
The News Islamabad |
30% people wants to move to cities - Survey |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
30فیصد دیہی آبادی شہر وں میں رہنے
کا رجحان رکھتی ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
30فیصد دیہی آبادی شہر منتقلی کی
خواہاں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
خبریں اسلام آباد |
12فیصد شہری دیہات اور
%30 دیہاتی شہر میں رہنا
پسند کرتے ہیں ۔ سروے |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
City dwellers considering to move rural areas: Survey |
2001 |
|
خبریں لاہور |
12فیصد شہری دیہات اور
%30 دیہاتی شہر میں رہنا
پسند کرتے ہیں ۔ سروے |
2001 |
|
جسارت کراچی |
30فیصد دیہی آبادی شہر منتقلی کی
خواہاں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
| |
میپ کے زیر اہتمام لاہور میں ٹی سیمینار |
2001 |
|
نوائے وقت کراچی |
بجلی نرخوں میں اضافے کی ذمہ دار حکومت ہے
%60
عوام کی رائے |
2001 |
|
پاکستان لاہور |
عوام نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ داری حکومت پر
ڈالدی ۔ |
2001 |
|
خبریں لاہور |
60فیصد پاکستانیوں نے مہنگی بجلی کا
ذمہ دار حکومت کو ٹھہرا دیا ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
اکثر شہریوں نے بجلی نرخوں میں اضافے کا ذمہ دار حکومت
کو قرار دے دیا۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
خبریں اسلام آباد |
60فیصد پاکستانیوں نے مہنگی بجلی کا
ذمہ دار حکومت کو ٹھہرا دیا ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
Govt. responsible for power tariff hike. |
2001 |
|
The Nation, Islamabad |
Govt. responsible for hike in electricity: Survey |
2001 |
|
The News, Islamabad |
Govt. held responsible for power tariff hike |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
ساٹھ فیصد عوام نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار
حکومت کو قرار دے دیا۔ |
2001 |
|
جسارت کراچی |
اکثر شہریوں نے بجلی نرخوں میں اضافے کا ذمہ دار حکومت
کو قرار دے دیا۔ |
2001 |
|
The News Islamabad |
10% of urbanities have a micro-wave oven, says Survey |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
10 pc homes have a micro-wave oven: Survey |
2001 |
|
خبریں اسلام آباد |
دس فیصد پاکستانی گھرانوں میں مائیکروویو اوون استعمال
کیا جاتا ہے ۔ |
2001 |
|
Business Recorder, Karachi |
10 pc of urban homes have a micro-wave oven. |
2001 |
|
جسارت کراچی |
10فیصد شہری گھرانوں میں مائیکرو
ویو اوون |
2001 |
|
The News, Lahore |
10 pc urban homes have a micro-wave oven. |
2001 |
|
خبریں لاہور |
دس فیصد پاکستانی گھرانوں میں مائیکروویو اوون استعمال
کیا جاتا ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
10فیصد شہری گھرانوں میں مائیکرو
ویو اوون |
2001 |
|
The News Islamabad |
39% newspaper readers see horoscope, says Survey |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
39 pc people read horoscope: Gallup |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
اخبارات کے %39
قارئین ستاروں کا حال دلچسپی سے پڑھتے ہیں ۔ |
2001 |
|
اساس راولپنڈی |
اخبارات رسائل کے قارئین میں سے %39
قسمت اور ستاروں کا حال پڑھنے میں دلچسپی لیتے ہیں ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
اخبارات و رسائل کے %39
قاری قسمت کے حال میں دلچسپی لیتے ہیں ۔ |
2001 |
|
جسارت کراچی |
اخبارات و رسائل کے %39
قاری قسمت کے حال میں دلچسپی لیتے ہیں ۔ |
2001 |
|
خبریں لاہور |
اخبارات رسائل کے قارئین میں سے %39
قسمت اور ستاروں کا حال پڑھنے میں دلچسپی لیتے ہیں ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
The News, Lahore |
46 pc readers take horoscope true |
2001 |
|
The News Islamabad |
Non-electrified rural homes poorest |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
پاکستان کے دو تہائی دیہاتی گھروں میں بجلی پہنچ گئی ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
Dawn, Islamabad |
One-third rural houses without power: Survey |
2001 |
|
جسارت کراچی |
بغیر بجلی والے گھر ملک کا پسماندہ ترین طبقہ ہیں ۔ گیلپ
سروے |
2001 |
|
The News, Lahore |
Pakistan consumes Rs 20b pulses each year - Survey |
2001 |
|
نوائے وقت اسلام آباد |
چنا دال پاکستانیوں کی مقبول ترین دال ہے ۔ سالانہ بیس
ارب کی دالیں استعمال ہوتی ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
پاکستانی سالانہ 20
ارب کی دالیں کھا جاتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
اوصاف اسلام آباد |
دال چنا پاکستانیوں کی مرغوب ترین غذا ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
امت کراچی |
ملک بھر میں سالانہ 20
ارب کی دالیں استعمال ہوتی ہیں ۔ |
2001 |
|
صحافت اسلام آباد |
دال چنا پاکستانیوں کی مقبول ترین دال ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
دال چنا پاکستانیوں کی مرغوب ترین غذا ہے ۔ گیلپ |
2001 |
|
امت کراچی |
ایک تہائی گھرانے ہفتے میں سر درد اور بخار کی گولیاں
خریدتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
37فیصد شہری بخار اور سردرد کی
گولیاں استعمال کرتے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
پاکستانی شہروں میں سر درد اور بخار کے مرض میں اضافہ ۔ |
2001 |
|
جنگ لاہور |
ایک ہفتے کے دوران %37
شہریوں کو سردرد اور بخار کی گولیوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔ |
2001 |
|
خبریں اسلام آباد |
ایک ہفتے کے دوران %37
شہری گھرانوں کو سردرد اور بخار کی گولیوں کی ضرورت پڑتی
ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
نوائے وقت اسلام آباد |
مرد غصے والے اور بہادر ، خواتین باتونی ہوتی ہیں ۔ گیلپ
سروے |
2001 |
|
دن راولپنڈی |
غصے اور بہادری میں مرد ، صبر و تحمل اور باتونی ہونے
میں عورتیں آگے ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
اساس راولپنڈی |
مرد غصیلے اور بہادر ، خواتین صابر اور باتونی ہوتی ہیں
۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
مرد غصے میں جبکہ خواتین صبر میں ایک دوسرے پر سبقت
رکھتے ہیں ۔ |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
مرد غصیلے اور بہادر ، خواتین صابر اور باتونی ہوتی ہیں
۔ |
2001 |
|
صحافت اسلام آباد |
عورتیں باتونی ، مرد بہادر ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
نوائے وقت راولپنڈی |
31فیصد پاکستانیوں نے زندگی میں
کبھی نہ کبھی خون کا عطیہ دیا ۔گیلپ سروے |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
31% Pakistanis claim to be blood donors |
2001 |
|
The News Islamabad |
31 percent of Pakistanis have donated blood: Survey |
2001 |
|
The Nation, Islamabad |
31 pc Pakistanis donate blood, says Survey |
2001 |
|
اساس راولپنڈی |
پاکستانیوں نے کبھی نہ کبھی خون کا عطیہ دیا ہے ۔ اکثریت
مرد حضرات کی ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
جسارت کراچی |
پاکستانی دیہاتی خون کا عطیہ دینے میں شہریوں سے آگے ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
امت کراچی |
31فیصد پاکستانیوں نے کبھی نہ کبھی
خون دیا ۔ |
2001 |
|
پاکستان لاہور |
شہروں کی نسبت دیہات میں خون دینے کا جذبہ زیادہ ہے ۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
The News, Lahore |
31 pc Pakistanis donate blood, Gallup |
2001 |
|
نوائے وقت لاہور |
31فیصد
پاکستانیوں نے میں کبھی نہ کبھی خون کا عطیہ دیا ہے۔
گیلپ سروے |
2001 |
|
The News, Lahore |
PTV Khabarnama losing popularity: Survey |
2001 |
|
جسارت کراچی |
پاکستان میں کیبل رکھنے والے پی ٹی وی خبر نامہ نہیں
دیکھتے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
نوائے وقت کراچی |
ڈش دیکھنے والوں میں خبر نامہ دیکھنے کا رجحان انہتائی
کم ہے ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
The News, Islamabad |
Number of Khabarnama's viewers drops, says Survey |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
Access to cable, dish reduces viewership of PTV |
2001 |
|
نوائے وقت راولپنڈی |
کیبل اور ڈش والے خبر نامہ بہت کم دیکھتے ہین ۔ گیلپ
سروے |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
کیبل اور ڈش دیکھنے والوں کو ''خبرنامے'' سے کوئی دلچسپی
نہیں ۔ |
2001 |
|
مشرق پشاور |
کیبل اور ڈش رکھنے والے پی ٹی وی خبر نامہ نہیں دیکھنے ۔ |
2001 |
|
جسارت اسلام آباد |
میڈیا کی آمدنی کا بڑا ذریعہ اشتہارات ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
The News Islamabad |
TV largely gets ads of consumer items: Study |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
TV ads come from consumer items : Survey |
2001 |
|
The News Islamabad |
Headache higher among women. |
2001 |
|
The News, Islamabad |
40% small, medium businessmen own PCs |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
40 pc of small businessmen own PCs |
2001 |
|
خبریں اسلام آباد |
گیلپ کا کام کرنے کا طریقہ فول پروف نہیں ، سروے میں
اخبارات کی قیمت کا خیال نہیں رکھا جاتا ۔
ضیا شاہد |
2001 |
|
Pakistan Observer, Islamabad |
Pakistanis fear imminent US Attack |
2001 |
|
دن راولپنڈی |
پاکستانیوں کی اکثریت نے افغانستان کا ساتھ دینے کی
حمایت کر دی ، %32
امریکہ کے حمایتی ہیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
پاکستان اسلام آباد |
پاکستانیوں کی اکثریت نے امریکی حملے کا خدشہ ظاہر کر
دیا ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
امت کراچی |
62فیصد پاکستانی افغانستان کے ساتھ
ہیں ۔ |
2001 |
|
The News, Lahore |
Two-thirds of Pakistanis back Afghanistan. |
2001 |
|
اساس راولپنڈی |
83فیصد عوام نے طالبان پر حملون کی
مخالفت کر دی ۔ گیلپ سروے |
2001 |
|
امت کراچی |
82پاکستانی اسامہ کو مجاہد سمجھتے
ہیں ، نیوز ویک |
2001 |
|
The Nation, Islamabad |
Pakistanis believe Israel behind attacks. |
2001 |
|
The Nation, Karachi |
Pakistanis believe Israel behind attacks. |
2001 |
|
The News, Lahore |
50 pc Pakistanis blame Israel for terror attacks, Poll |
2001 |
|
دن راولپنڈی |
ہر پانچواں مرد یا عورت موٹاپا کم کرنے کی کوشش کرنے لگا
۔ |
2001 |
|
صحافت اسلام آباد |
موٹاپےکی فکر ، ہر پانچویں پاکستانی نے ڈائٹنگ شروع کر
دی ۔ |
2001 |
|
The Nation, Islamabad |
Pakistanis keen to reduce weight: Survey |
2001 |
|
The News Islamabad |
Pakistanis becoming weight conscious. |
2001 |
|
جنگ راولپنڈی |
پاکستان میں ڈائٹنگ کے رجحان میں اضافہ ہو اہے ۔ گیلپ
سروے |
2001 |
|
جنگ کراچی |
28فیسد خواتین وزن کنٹرول کرنے کے
لیے ڈائٹنگ کرتی ہیں ۔ |
2001 |
|
نوائے وقت لاہور |
پاکستان میں ڈائٹنگ کے رجحان میں اضافہ ہو اہے ۔ گیلپ
سروے |
2001 |
|
پاکستان لاہور |
ہر پانچویں پاکستانی نے دائٹنگ شروع کر دی ۔ مردوں کی
نسبت خواتین زیادہ فکر مند ہو گئیں ۔ گیلپ سروے |
2001 |